جنوبی چھاؤنی پولیس نے 2 رکنی نوید موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)جنوبی چھاؤنی پولیس نے 02 رکنی نوید موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر متحرک موٹر سائیکل چور گینگ کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے جنوبی چھاؤنی پولیس نے گینگ کے سرغنہ نوید اور نزیر کو گرفتار کر کے ملزمان سے 04 موٹر سائیکلیں، موبائل، ماسٹر چابیاں اور غیر قانونی اسلحہ برامد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزمان نیںغیر قانونی پارکنگ اور گلی محلوں میں بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کر کے فرار ہونے کا اعتراف کیا ہے