لڑکے پر بدترین تشدد زیادتی ‘ سر کے بال کاٹ ڈالنے کی ویڈیو وائرل

 ملزمان نے نوجوان کو مالش کے بہانے بلا کر تشدد، زیادتی اور سر کے بال کاٹ ڈالے
  محسن علی، شوکت علی اور ضیا گرفتار، تفتیش کا دائرہ وسیع متاثرہ عمر فاروق کی مدعیت میں مقدمہ
 خانیوال (آئی این پی )انسانیت سوز واقعہ لڑکے پر بدترین تشدد زیادتی اور سر کے بال کاٹ ڈالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ڈی پی او کاواقعہ کا نوٹس ملزماں گرفتار۔ خانیوال تھانہ صدر میانچنوں میں لڑکے پر بدترین تشدد اور زیادتی کی وائرل ویڈیو، ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کا سخت ایکشن ملزمان نے نوجوان کو مالش کے بہانے بلا کر تشدد، زیادتی اور سر کے بال کاٹ ڈالے انسانیت سوز تشدد کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی مرکزی ملزمان محسن علی، شوکت علی اور ضیا گرفتار، تفتیش کا دائرہ وسیع متاثرہ عمر فاروق کی مدعیت میں مقدمہ درج، سنگین دفعات شامل ڈی پی او کی زیرو ٹالرنس پالیسی، ملزمان کو سخت ترین سزا دلانے بارے احکامات قانون ہاتھ میں لینے والوں اور درندگی کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں۔