موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم

لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی او لاہورنیاچھرہ سرکل کا دورہ کیا روڈ سیفٹی ایمبیسیڈرز کے ساتھ موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کئے گئے ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سی ٹی او لاہور نے اچھرہ سرکل کا دورہ کیا سرکل ا?فیسر عقیل احمد نے بریفنگ دی۔سی ٹی او لاھور نے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کیئے جس میں ٹریفک ایمبیسیڈرز نے حصہ لیا۔ سی ٹی او لاہورڈاکٹر اطہر وحید نے روڈ سیفٹی ایمبیسیڈرز کو انکی خدمات پر سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔سی ٹی او لاھور نے قرطبہ چوک کے قریب مشہور الیکرانک مارکیٹ کا بھی وزٹ کیالاھور شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے پر تاجروں نے سٹی ٹرہفک پولیس لاہور کا شکریہ ادا کیااس موقع پر موبائل لائسنس وین نے لوگوں کے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنائے شہریوں نے سہولت فراہم کرنے پر سی ٹی او کا شکریہ ادا کیا سی ٹی او لاہور اطہر وحید کے مطابق موبائل لائسنس وینز شہر کی مارکیٹوں داخلی خارجی راستوں پر جائیں اور لوگوں کے لائسنس بنائیں ہمارا مقصد لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہیموٹر سائیکل رکشہ اور لوڈر رکشہ چلانے والے بھی ہیلمٹ پہنیں ا?پکی زندگی ہمیں عزیز ہیہیلمٹ کی پابندی موٹر سائیکل پر دونوں سوار لازمی کریں یہ آپکی حفاظت کیلئے ہیہیلمٹ کا استعمال آپکو حادثات سے محفوظ رکھتا ہیٹریفک قوانین کی پاسداری سے ہی ہم اچھے شہری بن سکتے ہیں اور حادثات سے محفوظ رہ سکتے ہیں