حویلی لکھا (خصوصی رپورٹ)حویلی لکھا میں مائی دا دربار کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔ حادثے کے فوراً بعد زخمی کو ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد کی مدد سے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔