اشتہاریوں،عدالتی مفروران، کیخلاف کریک ڈاون

*لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں ڈولفن سکواڈ کی 24/7 سنیپ چیکنگ اور پٹرولنگ جاری،72 گھنٹوں کے دوران سٹریٹ کریمینلز، ڈاکوو?ں، اشتہاریوں،عدالتی مفروران، کیخلاف کریک ڈاون کیا گیا  23 اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 192 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کے مطابق گرفتار ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں ڈولفن سکواڈ نے 121 ریکارڈ یافتہ، 25 عادی مجرمان کو حراست میں لیامختلف زیر سماعت مقدمات میں 23 عدالتی مفروران بھی گرفتار کئے گئیشہر میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے ہر وقت الرٹ ہیں۔??