3رکنی چور گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)نولکھا پولیس نے چوری میں وارداتوں میں ملوث گینگ کے ملزمان علی حسن،عرفان اورعبدالرزاق کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2 موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔