لاہور (کرائم رپورٹر) گجرپورہ میں کرول گھاٹی انڈر پاس کے قریب تیز رفتار کار نے 46 سالہ شہباز کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ متوفی مغلپورہ کا رہائشی تھا شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026