لاہور(کرائم رپورٹر)شیرا کوٹ کے علاقے میں دریائے راوی کے کنارے سے 46سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ شیرا کوٹ میں سو فٹ دریائے راوی کے کنارے سے 46سالہ افتخارکی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 46 سالہ افتخار کے نام سے ہوئی اورجھگیاں ناگرہ کا رہائشی تھامتوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہیپولیس نے کارروائی کے بعد لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی