لاہور (کرائم رپورٹر) رائیونڈ روڈ پر واقع چمڑو پور اسٹاپ کے قریب ایک گھر کی پہلی منزل میں آگ لگنے کا واقعہ پیش ریسکیو فائر فائٹرز نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ آگ پر قابو پانے کے لیے فوری کارروائی کی اور کچھ ہی دیر میں آگ کو مکمل طور پر بجھا دیا رنگ محل کے علاقے پانی والا تالاب میں واقع فٹ ویئر کی دکان میں آگ بھڑک اْٹھی۔۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ دکان میں موجود سامان کو نقصان پہنچا۔ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا