لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی صوئے آصل پولیس نے9 منشیات فروشوں گرفتار کر لیے۔گزشتہ 72گھنٹوں کے دوران سرچ آپریشن، سنیپ چیکنگ اور دوران پٹرولنگ 9ملزموں کو گرفتار کر کے 2 کلو آئس 70 لٹر شراب برآمد، مقدمات درج کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مختلف اضلاع سے منشیات منگوا کرآن لائن آرڈر پر سپلائی کرتے تھے۔