ہوائی فائرنگ پردو ملزم پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے ہوائی فائرنگ کرنیوالے دو ملزم گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ موٹر سائیکل ملزموں عبدالقادر اور یوسف کو سڑک پر ہوائی فائرنگ پر مون مارکیٹ سے گرفتار کرکے تھانہ گلشن راوی کے حوالے کر دیا گیا۔