لاہور(کرائم رپورٹر)ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رواں سال ناجائز اسلحہ 9445، اسلحہ کی نمائش 194 جبکہ ہوائی فائرنگ کے536ملزم گرفتار کئے گئے۔ ملزموں سے 29کلاشنکوف،559رائفل،324گن،8492پستول اور46ہزار گولیاں برآمد کی گئیں شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026