لاہور(کرائم رپورٹر)موبائلز سکواڈ ناکہ محمود بوٹی نے اسلحہ کی سپلائی ناکام بناکر4 ملزم گرفتار کر لئے۔ اہلکاروں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا تو اس کی ڈگی سے 3 جدید آٹومیٹک رائفلیں ،پستول،میگزینز برآمدہوئے۔ ملزموں افضال،عامر،اللہ دتہ اورعمران کو پولیس تھانہ باغبانپورہ کے حوالے کر دیا گیا۔