لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گلی میں بیٹھ کر سر عام سٹے بازی کرنے والے 8ملزمان کو گرفتار کرکے دائو پر لگی 1لاکھ 60ہزاروں نقد رقم موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کرلیں پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گلی میں بیٹھ کر سر عام سٹے بازی کرنے والے 8ملزمان امیر حمزہ حارث عدنان علی رضا اور عمیر سمیت دیگر کو گرفتار کرکے دائو پر لگی 1لاکھ 60ہزاروں نقد رقم موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کرلیں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا ایس پی سٹی قاضی علی رضا نے قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر سب انسپکٹر ندیم اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ قمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں،