قتل کیمقدمہ اشتہاری 17سال بعد گرفتار

الہ آباد (خصوصی رپورٹ) قتل کے مقدمہ کے اشتہاری کو 17سال بعدگرفتار کر لیا گیا ، تھانہ صدر چونیاں پولیس نے کارروائی کی گئی ہے قتل کے مقدمہ 535/08 میں 17 سال سے مفرور اے کیٹیگری کے اشتہاری محمد سرور کوپکڑلیا، محمد سرور نے سال 2008 میں نوشہرہ ہرسہ کے علاقہ میں شہری امین کو قتل کیا تھا، پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی۔