جنوبی کوریا:آئینی عدالت نے برطرف وزیراعظم کو بحال کردیا

  سیئول(آئی این پی ) جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے وزیرِاعظم ہان ڈک سو کے عہدے سے برطرفی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا، جس کے بعد وہ بطور قائم مقام صدر دوبارہ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق عدالت نے 7-1 کے فیصلے میں ان کا امیچمنٹ مسترد کر دیا،