تہران (آئی این پی )ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات پر امریکہ سے بلواسطہ بات چیت کر سکتے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران سے متعلق امریکی موقف تبدیل ہونے تک امریکہ سے براہ راست بات چیت نہیں ہوسکتی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026