آج سے27مارچ تک بارشوں کاامکان ہے:محکمہ موسمیات

 اسلام آباد(آئی این پی )محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر ژالہ باری اور برفباری کا بھی امکان ہے۔