لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے زیورات موبائل فونز موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا ذرائع کے مطابق بادامی باغ میں بشارت سے1 لاکھ20ہزار روپے اور موبائل فون,شادمان میں اصغر سے 1لاکھ 10ہزار روپے اور موبائل فون,ہنجروال میں رضا سے 1لاکھ روپے اور موبائل فون,باغبانپورہ میں ساجد سے1 لاکھ روپے اور موبائل فون,مزنگ میں گوہر سے1 لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا.گرین ٹاون اور مصری شاہ سے گاڑیاں جبکہ ہڈیارہ راوی روڈ اور ملت پارک سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔