لاہور (آئی این پی ) وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اپنی بہن علیمہ خان سے ناراض ہیں یا نہیں، یہ ان کا خاندانی معاملہ ہے، علیمہ خانم کے ترجمان بتا سکتے ہیں ۔صحافیو ںسے گفتگو میں انہوں نے کہا بہتر ہے علیمہ خانم اپنا ترجمان بھیجیں وہ بات کریں، میں ان کا ترجمان نہیں، میں خواتین اور خاندان کے معاملات میں بولتا نہیں ہوں۔