احسن بھون کو جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی دینے کاامکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین  کی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی  ہونے کے بعد احسن بھون کو جوڈیشل کمیشن  میں نمائندگی دینے کاامکان ہے