لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ ہوئی،شاعر عباس تابش نے صدارت ،صوفیہ بیدار نے نظامت کی۔ علی زریون، تہذیب حافی، اکرام عارفی، عمیر نجمی،زاہد بشیر، سید علی شاہ رخ نے کلام پیش کیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026