لاہور (کرائم رپورٹر)الحمرا ادبی بیٹھک میں نعیم پاشا کی کتاب‘‘ڈاکومینٹنگ نیشنل آرٹ گیلری پاکستان’’کی تقریب رونمائی ہوئی۔ تقریب میں چیئرمین الحمرا رضی احمد اور ایگزیکٹوڈائریکٹر سید توقیر حیدر کاظمی نے بھی شرکت کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026