الحمرا ‘لٹریری فیسٹیول کا انعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور لٹریری فیسٹیول (ایل ایل ایف) کا تین روزہ چودھواں ایڈیشن کل بروز جمعہ لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں شروع ہو رہا ہے۔ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب دوپہر 2 بجے الحمرا ہال نمبر 1 میں منعقد ہوگی۔