صدر ن لیگ علاج کے لئے لندن گئے تھے‘ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث دورہ مختصر کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نوازشریف لندن کا دورہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے‘نواز شریف طبی معائنہ کے لئے لندن گئے تھے‘ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث انہوں نے دورہ مختصر کردیا اور وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا تھا