لاہور(آئی این پی )سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ( ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوا بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ مریم نواز او ر نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔ شیئر کریں: