ویب ڈیسک: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں برقرار ہیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق: فی تولہ سونا: 3,98,800 روپے10 گرام سونا: 3,41,906 روپےدوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3,770 ڈالر فی اونس پر مستحکم ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026