لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی عمارہ اطہر کو سیف سٹیز اتھارٹی میں تعینات کردیا گیا۔عمارہ اطہر کو 3سال کیلئے چیف ایڈمنسٹریشن افسر سیف سٹیز اتھارٹی تعینات کیا گیا۔عمارہ اطہر نے اے آئی جی ڈسپلن کا چھوڑ کر سیف سٹیز اتھارٹی میں جوائننگ دے دی۔حکومت کی منظوری کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔