پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی: زیر تربیت افسروں کا دورہ

لاہور (کرائم رپورٹر ) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر تربیت افسروں نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر احسن یونس نے وفد کو ادارے کی ورکنگ اور فیوچر پلان بارے بریفنگ دی۔