سندر مانگا منڈی سے 2 مشکوک ملزمان گرفتار,اسلحہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی ناجائز اسلحہ کیخلاف شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں ترجمان ڈولفن کے مطابق سندر مانگا منڈی سے 2 مشکوک ملزمان کوگرفتار کرکیناجائز اسلحہ برآمد کرلیاملزمان کو دوران سنیپ چیکنگ این ایف سی کے قریب سے گرفتار کیا گیاملزمان کے قبضہ سے 2 پستول، گولیاں اور میگزین برآمد کرلیا گیاگرفتار غلام محمد اور شہباز کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ سندر، مانگا منڈی کے حوالے کر دیا گیا ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کے مطابق ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کیلئے پرعزم ہیلاہور شہر کو اسلحہ سے پاک کر کے دم لیں گے