تلخ کلامی پر فائرنگ ،نوجوان زخمی

شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ)شیخوپورہ کے تھانہ بھکھی کے علاقہ گا ئوں کاپی میں سکندر وغیرہ نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزموں نیمعمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کی جس سے عاصم بلال شدید زخمی ہوا، اسے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔