لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی سی اوریلوے عبداللہ ارشد نے رات گئے موسیٰ پاک ٹرین پر اچانک چھاپہ مار کر بغیر ٹکٹ سفر پر11 مسافروں سے کرایے اور جرمانے کی مد میں 15 ہزار وصول کرلئے۔ ڈی سی او نے ٹرین میں صفائی ، مسافروں کو سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026