ہی ٹرمپ، آپ فارغ ہو گئے ہیں، آپ اس جملے سے واقف ہیں:ترجمان پاسداران انقلاب

 تہران( آن لائن )ایران کی پاسداران انقلاب کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے امریکی صدر ٹرمپ کو انگریزی میں طنزیہ انداز میں پیغام دے دیا۔انہوں نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’’ہی ٹرمپ، آپ فارغ ہو گئے ہیں، آپ اس جملے سے واقف ہیں۔ اس معاملے پر توجہ دینے کا شکریہ۔’’یہ بیان ایک متنازع اور مزاحیہ انداز میں امریکی سیاست کے حوالے سے جاری کیا گیا جو ٹرمپ کے معروف جملے ‘‘You’re fired’’ کی طرف اشارہ کرتا ہے۔یہ بیان ایران کی جانب سے عالمی طاقت کے یک قطبی نظام کی کمزوریوں کو بے نقاب کرنے والا ایک ذہنی وار ہے، جسے ‘‘پولر نفسیاتی حملہ’’ کہا جا رہا ہے۔یہ