ٹریفک حادثہ ، 1 شخص جاں بحق،دوسرازخمی

 ہارون آباد (خصوصی رپورٹ)قاضی والا روڈ پر ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا،دوسرازخمی ہوگیا، ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔