چوکی بی بی پاکدامن پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی بی بی پاکدامن پولیس  نے منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ترجمان کے مطابق چوکی بی بی پاکدامن پولیس نے خْفیہ اطلاع پر علاقہ کے گردو نواح میں آنلائن آرڈرز پر منشیات سپلائی کرنے والے ملزم رضوان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 کلو 360 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا