لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی منہالہ پولیس نے کاروائی کے دوران پانچ منشات فروش گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ترجمان کے مطابق چوکی منہالہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران پٹرولنگ مختلف مقامات سے 05 منشیات فروشوں زوالفقار، عقیل، عدیل، وقاص وغیرہ کو۔گرفتار کر کے ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد ہیروئن اور 1060 گرام آئس برامد کر کے مقدمات درج کر لیے