سابق گورنرچودھری محمدسرور کے فرزندانس سرور برطانیہ کے وزیرتجارت مقرر

برطانوی وزیراعظم نے وزیرتجارت مقرر کیا،ہاوس آف لارڈز کے ممبر بھی بن جائیں گے 
لندن(آئی این پی ) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کے فرزندانس سرور برطانیہ کے وزیرتجارت مقررہوگئے۔برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے انس سرور کو وزیرتجارت مقرر کیاہے،وہ تقرری کے بعدہاوس آف لارڈز کے ممبر بھی بن جائیں گے۔انس سرورکوبرطانیہ کے تینوں ہاوسز کا ممبر بننے کامنفرد اعزازبھی حاصل ہوگیا ہے۔انس سرور برطانوی سیاست میں مختلف اہم ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔