کراچی(آئی این پی ) عمران سرور کونیشنل بینک آف پاکستان(این بی پی ) کا صدر مقرر کر دیا گیا۔ عمران سرور کی نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر کی حیثیت سے تقرری تین سال کے لئیکی گئی ہے۔فنانس ڈویژن نے عمران سرور کی بطور صدر نیشنل بینک آف پاکستان تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔