ڈولفن ان ایکشن،13ملزم دھر لئے

گیاڈولفن سکواڈ نے پولیس مقابلے سمیت 8 خطرناک ڈکیت گینگز کو بھی گرفتار کیا ، موٹرسائیکل اسلحہ بر آمد
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کے مطابق ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 13 ملزمان گرفتار کئے گئیملزمان کے قبضہ سے1 موٹر سائیکل 1موبائل فون برآمد کیا گیاڈولفن سکواڈ نے 1 پولیس مقابلے سمیت 8 خطرناک ڈکیت گینگز کو بھی گرفتار کیاملزمان کے قبضہ سے 11 پستول 9 رائفل، گولیاں اورمیگزینز برآمد کیا گیاہیلپ لائن پر موصول 942 کالز پر فوری ریسپانس عمل میں لایاگیا۔دورانِ پٹرولنگ 27 اشتہاری سمیت 154 عادی مجرمان، 21 عدالتی مفروران گرفتار کئے گئیمنشیات فروشوں کے قبضہ سے شراب330 گرام آئس15 گرام ہیرون، چرس برآمد کی گئی 50 مشکوک گاڑیاں اورموٹر  سائیکلیں تھانوں میں بند جبکہ 266 شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی14 ون ویلنگ,8 پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ اورآتش بازی میں ملوث ملزمان گرفتار کئے گئے کمیونٹی پالیسنگ کے تحت مختلف ہیڈز میں 117 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ڈولفن سکواڈ، پی آر یو شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہر وقت پرعزم ہے۔