لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے فرض کی راہ میں شہادت کا رتبہ پانے والے پولیس اہلکار کی فیملی کو گھر دے دیا ۔ ہیڈ کانسٹیبل محمد عمران کے اہل خانہ کو تحصیل تاندلیانوالہ فیصل آباد میں 1 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026