مسیحی ملازمین کے اعزاز میں تقریب

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) جیلانی پارک میں پی ایچ اے کی جانب سے بھی مسیحی ملازمین کے اعزاز میں کرسمس کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور راجہ منصور احمد نے افسروں اور اقلیتی ملازمین کے ہمراہ کیک کاٹا۔تقریب میں برداشت، یکجہتی اور باہمی احترام کو قومی ترقی کی بنیاد قرار دیا گیا۔