لاہور (کرائم رپورٹر ) ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹا ئون میں گزشتہ روزمسیحی ملازمین اور ان کی فیملیز کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق نے تقریب میں خصوصی شرکت کی،ایل ڈی اے یونین عہدیداروں اورمسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا۔