منشیات فروش سے 1 کلو سے زائد ہیروئن بر آمد

لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی انچارج منہالہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ،ملزم حسن سے 1 کلو سے زائد ہیروئن بر آمد کر لی گئی۔