منشیات فروش سے ہیروئن بر آمد

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)تھانہ سٹی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروش کے قبضہ سے ہیروئن بر آمد کرلی،پولیس نیمنشیات فروش عبدالرو?ف کو رنگے ہاتھوں پکڑکر ہیروئن قبضہ میں لے کرمقدمہ درج کرلیا۔