خاتون منشیات فروش ایک کلو سے زائد ہیروئن سمیت گرفتار

اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ)خاتون منشیات فروش گرفتار،لاکھوں مالیت کی ایک کلو سے زائد ہیروئن بر آمد کرکے مقدمہ کرلیاگیا۔تھانہ راوی پولیس نیریکارڈ یافتہ منشیات فروش منظوراں بی بی کوگرفتارکرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔