لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے فانشل کرائم کے مقدمے میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے اشتہاری محمد عثمان کو فیصل آباد سے گرفتار کیا۔ پولیس کو کہنا ہے کہ ملزم نے محمد ر ئوف کو کاروباری لین دین پر بوگس چیک دیا تھا۔