لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن نے فنانشل کرائم کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شجاعت نے اویس علی کو لین دین کے معاملے میں بوگس چیک دیا تھا جسے سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔