تحریک عدم اعتماد ، حکومت کو گرانے کیلئے ہر آئینی راستہ اپنائیں گے،شفیع جان

تحریک عدم اعتماد کی تجویز آئی ، پی پی کاکردار اہم ، پیپلزپارٹی کو پہلے اقتدار کی بس سے اترنا پڑے گا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )مشیر اطلاعات کے پی شفیع جان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آئینی راستہ ہے، حکومت کو گرانے کیلئے ہر آئینی راستہ اپنائیں گے، تحریک عدم اعتماد کی تجویزآئی ہے، پیپلزپارٹی کاکردار اہم ہوگا۔