تحریک عدم اعتماد کی تجویز آئی ، پی پی کاکردار اہم ، پیپلزپارٹی کو پہلے اقتدار کی بس سے اترنا پڑے گا
اسلام آباد(آئی این پی )مشیر اطلاعات کے پی شفیع جان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آئینی راستہ ہے، حکومت کو گرانے کیلئے ہر آئینی راستہ اپنائیں گے، تحریک عدم اعتماد کی تجویز آئی ہے، پیپلزپارٹی کاکردار اہم ہوگا۔