لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے446روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026